تیسری دنیا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (سیاست) پس ماندہ ممالک اور ان میں بسنے والے افراد۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (سیاست) پس ماندہ ممالک اور ان میں بسنے والے افراد۔